الجمعة , شوال 10 1445
آخر الأخبار

ہمارے ملازم ہمارے ذمہ داری

مركز ریاض الصالحین دبي كو نیا كلاس پیش کرتے ہوئے خوشی ہوتى ہے اس نعرے کے تحت :

✨ ہمارے ملازم ہمارے ذمہ داری ✨

كلاس کے مقاصد:
💬 ملازمہ کو قرآن سکھانا
💬 کچھ چھوٹی سورتیں كی تفسیر

🌸 صرف خواتین کے لیے
🗓️ دن استاذه مقرر کریں گی
📲 آن لائن تعليم

زبانیں:
🗯️ عربی
🗯️ انگریزی
🗯️ هندي

استفسار کے لیے:
(04) 321 8981

رجسٹریشن کے لئے:
https://bit.ly/3F3k4fb

نبذة عن الكاتب

Skip to content