الأحد , جمادى الأولى 10 1444
آخر الأخبار

قائدہ نورانیہ

 ہماری گرمیاں ہمارے ریاض کے ساتھ

ریاض الصالحین سینٹر دبي کو یہ اعلان کرتے ہوۓ مسرت ہو رہی ہے 

 قائدہ نورانیہ 

استاذه : فوزیہ البکری

🗓 جمعرات کو
🕰 صبح کے 11 بجے

صرف خواتین کے لئے
 عمر گروپ: 10 سال اور اس سے اوپر

زوم کے ذریعے

Skip to content